اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ویجی ٹیبل کباب


مرغی میں نمک، لہسن، ادرک، چلی گارلک اور سویا سوس ڈال کر اُبال لیں
بوائل ہو جائے تو چکن کے ریشے کر لیں
آلو اُبال کر چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
گاجر کو کدوکش کر لیں
ہری پیاز اور ہری مرچ باریک کاٹ لیں
مرغ کے ریشے، آلو، گاجر، ہری مرچ ،ہری پیاز، سب ایک ٹرے میں ڈال کر اُوپر مایونیز ڈال کر مکس کر لیں
اس کو بریڈ کر مبز لگا کر چیٹے کباب بنالیں اور انڈے میں ڈبو کر ڈیپ فرائی کر لیں
مزیدار چکن ویجی ٹیبل کباب تیار ہیں
ٹماٹر کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ