اُردو پوائنٹ پکوان

چکن گولے


ایک برتن میں چکن کا قیمہ، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، بریڈ کرمز، پیاز، ہر ادھنیا، لیموں کا رس، اور انڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں
اسے ڈھک کر بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں
گیلے ہاتھوں سے قیمے کے مکسچر کو بیضوی شکل کے کباب بنا لیں
ایک کڑاہی میں درمیانی آنچ پر آئل گرم کریں
اس کے بعد اس میں چکن کے قیمے والے کباب ڈال کر گولڈن براؤن ہو جانے تک فرائی کر یں اور نکال کر ٹشو پیپر پر رکھ کر اضافی تیل جذب کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ