اُردو پوائنٹ پکوان

چکن کٹلس


ٹماٹر ۔۔ ایک کپ زیتون ۔۔ 3/1 کپ فیٹا چیز ۔۔۔ چار اونس پودینہ ۔۔ آدھا کپ زیتون کا تیل ۔۔ تین کھانے کے چمچے نمک ۔۔ حسب ذائقہ کالی مرچ ۔۔ حسب ذائقہ چکن فلے ۔۔ 5-4 عدد ایک پیالے میں ایک کپ ٹماٹر، 3/1 کپ زیتون، چار اونس، فیٹا چیز اور ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈال کر مکس کرلیں۔ پھر اس میں حسب ذائقہ نمک اور حسب ذائقہ کالی مرچ بھی شامل کریں۔ گرل پین کع گرم کر کے تیل لگا کر گریس کرلیں۔ اب چکن میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر پکانے کے لئے رکھ دیں۔ اب پلیٹ میں نکال کر فوائل پیپر سے کور کریں۔ تاکہ گرم رہے۔ اب بنائیں ہوئے میکسچر اور سور کریم کو ڈال کر سرو کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ