اُردو پوائنٹ پکوان

چکن بوٹی کباب


چکن کی درمیانی سائز کی بوٹیاں بنا لیں
اب اس میں نمک، لیموں کا رس، گرم مصالحہ پاؤڈر، ادرک ، لہسن ہلدی اور دہی ملا کر اچھی طرح میرینیٹ کر کے ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں
اب ایک گھنٹے بعد انہیں سیخ میں پرو کر دہکتے ہوئے کوئلوں پر سینک لیں
گوشت گل جائے تو سیخوں سے نکال کر سلاد اور سالسہ کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ