اُردو پوائنٹ پکوان

زنگر برگر


مرغی کو دھو کر نمک، لال مرچ اور سرکہ میں میر ینیٹ کریں
2 گھنٹے کیلئے رکھ دیں
اس کے بعد میدے میں رول کریں
اس کے بعد انڈے میں ڈپ کریں اور کارن فلیکس کو ہاتھ سے تھوڑا توڑلیں اور پسندے اس میں رول کریں
تیل گرم کریں اور پیسز کو فرائی کریں
مایونیز، مسٹرڑ پیسٹ اور چلی گارلگ سوس کو مکس کرلیں
بن پر لگائیں پھر سلاد کا پتہ، چکن کاپیس اور چیز کا سلائس رکھیں اور برگر تیار ہے
فرنچ فرائز اور کولسلوسلاد کے ساتھ سروکریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ