اُردو پوائنٹ پکوان

تندوری چکن برگر


چکن کے قیمے میں تمام اجزاء اچھی طرح ملا لیں تمام مرکب کو چھ حصوں میں تقسیم کر کے برگرز کی شکل دے دیں
ڈھانپ کر فریج میں رکھ دیں
نان اسٹیک فرائی پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر گرم کریں
کبابوں کو دونوں جانب سے تل کر سرخ کر لیں چٹنی بنانے کے لئے 1/2 کپ مینگو چٹنی (بازار میں عام ملتی ہے) اور 1/3 کپ دہی ملا کر ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرح ملا کر فریج میں رکھ دیں
گرم گرم کبابوں کے ساتھ چٹنی اچھی لگے گی

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ