اُردو پوائنٹ پکوان

سموکڈچکن پوٹ بائے برگر


چکن پیٹیز کی تیاری
چکن قیمہ1.5 کلو گرام، ڈی جون مسٹرڈ50 گرام، تازہ تائیم، باریک کٹی20 گرام،لہسن پاؤڈر 5گرام، کنور چکن اسٹاک پاؤڈر ( 1kg*6) 10 گرام
برگرکی تیاری:
برگر بنز10 پیس، مسالہ لگی چکن پیٹی تیار کردہ 10پیس ،پوٹ پائے فلنگ، تیار کردہKg1
پوٹ پائے فلنگ:
سفید گاجر، مٹر، گاجر، شیلوٹ اور اسکواش کو نرم ہونے تک ساتے کریں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔
 پھر اس میں بیسٹ فوڈزر ئیل میونیز،سموکڈ چکن اور پیپر یکا شامل کریں :
چکن قیمے میں مسٹرڈ ،تھائم اور ادرک شامل کریں ۔پھر اس میں کنور چکن اسٹاک پاؤڈر ملائیں ۔اس کی 150گرام کی پیٹیز بنالیں اور پکنے تک گرل کرتے رہے تقریباً 4منٹ ہر ایک طرف سے۔
برگر کی تیاری :
یہ برگر تیار کرنا بہت آسان ہے ۔بس بسکٹ بنز کو کاٹ کر کھولیں اور اس کے اندر چکن پیٹی رکھیں ،اوپر سے پوٹ پائے فلنگ ڈالیں ۔اوپر سے برگر بدن کریں اور پیش کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ