اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر سینڈوچ


پنیر میں نمک، مرچ مسٹرڈ ڈال کر پھینٹ لیں
مٹر کچل لیں
ڈبل روٹی پر پنیر لگا کر مرغی اور سبزی کے سینڈوچ بنا لیں
پسند ہو تو پنیر میں لیموں کا رس اور چند قطرے زیتون کے تیل کے ڈالے جا سکتے ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ