اُردو پوائنٹ پکوان

کے ایف سی زنگر برگر


چکن کو تمام مصالحوں کے ساتھ چوبیس گھنٹوں کیلئے میری نیٹ کرلیں
بیٹر کیلئے:
بیٹر کے تمام اجزاء کو آپس میں یکجان کرلیں اور ایک گاڑھا بیٹر تیار کرلیں
کوٹنگ کیلئے:
کوٹنگ کے تمام اجزاء کو آپس میں مکس کر دیں۔
میرنیٹ کئے ہوئے چکن کو بیٹر میں ڈبو کر تیار کی ہوئی کوٹنگ کے ساتھ کوٹ کر دیں
پھر اسے گولڈن براوٴن ہونے تک فرائی کریں
بن کو دو ٹکڑوں میں کاٹ کر اس پر مایونیز پھیلادیں
پھر چکن، سلادکے پتے اور چیز سلائس رکھ دیں
چلی ساس او کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ