اُردو پوائنٹ پکوان

گرینڈ سینڈ وچ


اجزا: گوشت 250گرام ٹماٹر 50گرام ہری مرچیں 2عد د سیاہ مرچیں 2چمچ کھیرا ایک عد د لیموں ایک عد د مکھن 75گرام انار دانہ ایک چمچ انڈے دو عدد ہرادھنیا 5گرام پسا ہوا ناریل ایک چمچ تل ایک چھوٹا چمچ نمک حسب ذائقہ طریقہ: گوشت کو ابال کر باریک باریک ٹکڑے کر لیں۔ٹماٹر اور کھیرا دھو کر گول گول قتلوں میں کاٹیں۔انڈوں کو ابال کر سفیدی اور زردی الگ کر دیں۔ایک پیالی میں انڈوں کی زردی الگ کرلیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ