اُردو پوائنٹ پکوان

دہی چکن سینڈوچ


دہی میں چکن، کھیرا، ٹماٹر، ہرادھنیا، ہری مرچ، سیاہ مرچ پاوٴڈر، نمک اور زیرہ پاوٴڈر ملادیں
ایک سلائس لے کر اس پر یہ آمیزہ لگائیں اور اوپر دوسرا سلائس رکھ دیں
پھر تکون شکل میں دو پیس کاٹ لیں
اسی طرح تمام سلائس بنالیں
دہی چکن سینڈوچ تیار ہیں چائے کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ