اُردو پوائنٹ پکوان

کریمی سینڈوچز


ڈبل روٹی پر مکھن اور ٹماٹو کیچپ کی تہہ لگائیں
ایک پیالے میں باقی تمام اجزاء ملالیں
1/2 سلائسوں پر آمیزے کی تہہ لگائیں
باقی ان کے اوپر رکھیں اور تکون ٹکڑے کاٹ لیں
سرونگ ڈش کو ٹماٹو اورسلادپتوں سے سجائیں
ان پر سینڈوچز رکھ کر پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ