اُردو پوائنٹ پکوان

کلب سینڈوچ


چھری سے ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ دیں
انڈے ہلکے ابال کر توڑ کر ایک گرائنڈر میں ڈالیں
اگر گرائنڈر نہ ہو تو ہاتھ کے بیٹر سے کام لیں
انڈوں میں مرغی کے علاوہ تمام چیزیں ملا کر پھینٹیں
یک جان پیسٹ بن جائے گا
مرغی کے چھوٹے چھوٹے قیمے کی طرح کے ٹکڑے کر لیں
ہڈیاں نکال دیں
تمام ڈبل روٹی کے ٹکڑوں پر ایک طرف پیسٹ لگائیں اور دو ٹکڑوں کے درمیان مرغی کا قیمہ رکھ کر ٹکڑے جوڑ دیں
تمام ٹکڑوں کو اوپر نیچے رکھتی رہیں اور تکون کاٹ لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ