اُردو پوائنٹ پکوان

چکن تندوری برگر


چکن پر چاٹ مصالحہ،پسی لال مرچ،ادرک لہسن کا پیسٹ،نمک،لیموں کا رس، زردے کا رنگ،مسٹرڈ پیسٹ اور زیرہ لگاکر رکھ دیں
اب تیل گرم کرکے چکن فرائی کرلیں
برگر درمیان سے کاٹ کر ہلکا سا سینک لیں
اس پر مایونیز اور چلی گارلک سوس لگا کر چکن پیس رکھیں
پھر اس پر سلاد پتہ کھیرا اور ٹماٹر کاٹ کر رکھ دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ