اُردو پوائنٹ پکوان

چکن سینڈوچز


اجزاء: چکن بریسٹ دو عدد ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد مکھن ایک کھانے کا چمچ تیار شدہ مسٹرڈ حسب ذائقہ ترکیب: ڈبل روٹی کے سلائسز پر پہلے مکھن اور پھر مسٹرڈ لگائیں۔ چکن بریسٹ کو پہلے ہلکی آنچ پر تھوڑے سے گھی میں تل کر نرم کر لیں۔ اور ان کے ریشے کر لیں۔ ڈبل روٹی کے سلائس میں چکن کا آمیزہ ڈال کر اس کے اوپر دوسرا سلائس رکھیں اور دبا دیں۔ اپنی مرضی کے مطابق لمبی یا تکونی شیپ دے کر کاٹ لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ