اُردو پوائنٹ پکوان

چکن سینڈوچ


مرغی کے گوشت میں ٹماٹر، ککڑی ، نمک، کالی مرچ اور پیاز ملا دیں
اس کے بعد مایونیز ملائیں
ایک سلائس پر مکھن لگائیں اور دوسرا سلائس پر تھوڑا آمیزہ رکھیں
پھر دونوں کوملا کر دبا دیں
اس کے بعد آڑا کاٹ لیں
تولیہ گیلا کر کے نچوڑ لیں اور سینڈوچ پر رکھیں تاکہ وہ سخت نہ ہوں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ