اُردو پوائنٹ پکوان

برگر


بن کوگھی میں دونوں طرف سے تل لیں
تیل گرم کر کے 2 منٹ پیاز بھون لیں
تمام باقی چیزیں سوائے سر کے ڈال دیں
پھل سبزی بناکر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
6 اور 8 منٹ ڈھک کر مدھم آنچ پر پکائیں
چمچ ضرورتا ًچلائیں
سبزی گل جائے تو سرکہ ڈال دیں
کوئی پسندیدہ ساس اس کے ساتھ برگر بنانے میں استعمال کر سکتی ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ