اُردو پوائنٹ پکوان

بریک فاسٹ برگر


ساجز سے اسکن نکال کر چوپر میں پیس لیں
اب اس میں ابلا قیمہ شامل کریں ۔
پھر نمک ،کالی مرچ ایک انڈہ ،ڈبپ روٹی سلائس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور کباب کی شکل میں فرائی کریں ۔
برگر بن کو مکھن لگا کر گرم کریں اور اس پر کباب اور چیڈر چیز رکھیں ۔
اس کے بعد ایک انڈہ فرائی کریں اور سلائس پر رکھ کر بن کا دوسرا حصہ رکھیں آخر میں گرم گرم کافی کے ساتھ سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ