اُردو پوائنٹ پکوان

زنگر چکن سٹرائپس


 چکن بریسٹ کو سڑائپس“ کی شکل میں کاٹ لیں۔
 اب ایک پیالے میں پانی، سبز مرچوں کا پیسٹ ، سفید سرکہ، نمک، لہسن ادرک کا پیسٹ ، سیاہ اور سفید مرچیں ، سویا سوس، اور چلی سوس اچھی طرح مکس کریں اور اس میں چکن کی سٹرائپس ایک گھنٹے تک میرینیڈ (Marinade) ہونے کے لئے رکھ دیں۔
اب چکن پانی سے نکال کر ایک پلیٹ میں رکھیں پھر لال مرچیں اور ایک کھانے کا چمچ چلی سوس چکن سٹرائپس ، پر اچھی طرح مل کر مزید دس منٹ کے لئے میرینیڈ “ کریں۔
 چکن سٹر ائپس کارن فلور میں رول کریں اور فالتو کارن فلور ہلکا سا جھاڑ دیں۔
 ایک بار پھر چکن ٹھنڈے پانی میں ڈپ کر کے کارن فلور میں رول کریں اور ڈیپ فرائی کر لیں۔ درمیانی آنچ پر تقریبا پانچ منٹ تک گولڈن براوٴن ہونے تک فرائی کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ