اُردو پوائنٹ پکوان

سنگاپوری چکن


چکن میں سفیدی ، کارن فلور، ایک چائے کا چمچہ چلی گارلک سوس، نمک، کالی مرچ اور مسٹرڈ پاؤڈر مکس کریں
1/2 گھنٹہ کے لئے میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں
تیل گرم کریں اور مرغی فرائی کرلیں
الگ پین میں تیل گرم کریں لہسن ڈال کر فرائی کریں
ایک منٹ بعد مرغی کی یخنی ڈالیں
اس کے بعد چلی گارلک سوس، کارن فلور کو پانی میں حل کرکے اور تلی مرغی ڈالیں اور دومنٹ پکائیں
مرغی میں ڈال کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ