اُردو پوائنٹ پکوان

مرغ تکہ قندھاری


دہی میں تمام مصالحہ مکس کر کے مرغ کے ٹکڑوں میں لگا دیں اور دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں
پھر کڑاہی میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے خوب بھونیں
ڈش میں نکال کر گارنش کر یں اور نان کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ