اُردو پوائنٹ پکوان

منگولین چکن


دیگچی میں تیل گرم کرکے میدہ اور مرغی کو بھونیں
پھر لہسن ادرک اور نمک ملالیں
اس میں چینی،سویا سوس،اور پری پیاز ملا کر چند منٹ تک پکائیں
اسے ڈش کے ایک جانب نکالیں
تل اور شملہ مرچ چھڑک دیں
دوسری جانب چاول نکالیں اور ہری پیاز سے سجادیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ