اُردو پوائنٹ پکوان

کستوری چکن بوٹی کباب


مرغی کی بوٹیوں میں ادرک، لہسن، سفید مرچ، لیموں کا رس ملا کر 15سے20منٹ تک رکھ دیں
گھی گرم کر یں۔ چنے پسے ہوئے ڈال کر تھوڑا سا بھون لیں
پھر مرغی کی بوٹیاں ڈال کر تھوڑا سا بھون لیں
پھر لئی سی بنا کر مرغی کو لگائیں اور 180پر 15سے10منٹ تک بیک کر یں اور سلاد کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ