اُردو پوائنٹ پکوان

فرائید مصالحہ چکن


پہلے چکن بریسٹ کو لیئر میں دو کر لیں
پھر اس کے اسٹرپس کاٹ لیں
اب ایک پیالے میں ادرک کا پیسٹ، لیموں کا رس، انڈے، کٹی لال مرچ، پسی کالی مرچ اور نمک شامل کرکے مکس کر لیں
پھر اس میں چاول کا آٹا، سوجی، کارن فلور اور میدہ شامل کرکے اچھی طرح سے مکس کریں
آخر میں تِل اور چکن شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں
پھر تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ