اُردو پوائنٹ پکوان

چائنز چکن کوفتہ


پیاز چھیل کر کتر لیں
ادرک اور کٹی ہوئی پیاز کو سل پر پیس لیں
مرغی کے گوشت کا قیمہ بنا لیں
پھر برتن میں قیمہ ڈال کر اس میں ادرک ، انڈے، سویاساس، کارن فلور، پیاز، چائنیز نمک، کالی مرچیں ڈال کر خوب مکس کریں
اس کے بعد کوفتے بنائیں
تیل گرم کریں اور کوفتے فرائی کریں
سرخ ہونے پراحتیاط سے باہر نکال لیں
اب ڈش پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ