اُردو پوائنٹ پکوان

چلی چکن


گوشت کو چوکور چھوٹی بوٹیاں بنالیں
سوس پین میں تیل گرم کر کے لہسن ڈال کر فرائی کریں
لہسن ہلکا سنہری ہو جائے تو گوشت ڈال کر فرائی کریں
گوشت کارنگ تبدیل ہو جائے تو اس میں ٹماٹر پیسٹ، پیپریکا پاوٴڈر، ٹماٹو کیچپ، لال مرچیں اور نمک ڈال کر پکائیں
پانی یا یخنی شامل کر کے اُبال آنے دیں اُبال آجائے تو آنچ دھیمی کر کے کارن فلور 1/4 کپ پانی میں گھول کر ڈال دیں
گریوی حسب پسند گاڑھی ہو جائے تو آنچ سے اُتار لیں اُبلے ہوئے چاول یا فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ