اُردو پوائنٹ پکوان

چکن اسپیگھٹی کٹلس


گوشت میں ہری مرچیں، نمک اور ادرک ڈال کر اُبال لیں اور ریشے کر لیں
آلو اُبال کر اچھی طرح میش کر لیں
اسپیگھٹی میں نمک اور تھوڑا سا تیل ڈال کر اُبال لیں اور فوراََ ٹھنڈا پانی ڈال دیں تاکہ آپس میں چپکے نہیں
اب گوشت ،آلو، اسپگھٹی ،چائنیز نمک ،سیاہ مرچ پاوٴڈر اور سویاسوس ملا کر اچھی طرح مکس کریں
مایونیز تھوڑا تھورا کر کے ملائین اتنا مایونیز ڈالیں کہ کٹلس آسانی سے بنائے جا سکیں
کچھ دیر فریج میں رکھنے کے بعد حسب پسند سائز کے کٹلس بنائیں
انڈے پھینٹ کر پہلے کٹلس انڈے میں ڈبو لیں اس کے بعد بریڈ کرمبز میں رول کر کے گرم تیل میں گولڈن براوٴن ہونے تک شیلو فرائی کر لیں
کیچپ او سلاد کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ