اُردو پوائنٹ پکوان

چکن فریٹرز


چکن بریسٹ کو دھو کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریز میں رکھیں پھر اسے باریک کاٹ لیں ۔
ایک پیالے میں چکن ڈال کر اس میں نمک ،لہسن ،مایونیز ،انڈے ،میدہ ،کالی مرچ ،لال مرچ،سفید مرچ،چینی،موزریلا چیزاور باریک کٹا ہوا دھنیا ڈال کر اچھی طرح ملائیں ۔
نان اسٹک فرائینگ پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں چکن کے آمیزے کی ٹکیاں بنا کر سنہری فرائی کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ