اُردو پوائنٹ پکوان

چکن بارسلونا


مرغی کے سینوں کے علاوہ سبزیاں اور تیل باقی اجزاءملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں
فرائننگ پین میں تیل گرم کریں اور ہلکی آنچ پر مرغی کے دونوں جانب سے 7 منٹ تک پکائیں پھر سبزیاں ملا کر 2 منٹ مزیدپکائیں
سرونگ ڈش میں فرنچ فرائز رکھیں
اسے کھیرے اور ہری پیاز سے سجائیں اور مرغی نکا ل کرپیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ