اُردو پوائنٹ پکوان

چکن کویتی بریانی


سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں مکھن ڈال کر چمچہ چلائیں ۔
 اس میں پیاز ‘لہسن ‘ادرک فرائی کرکے چکن ‘ٹماٹر ‘ہلدی پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر ‘دہی اور نمک ڈال کر بھون لیں ۔
گوشت گل جائے تو ایک دوسری پتیلی میں اُبلے چاول آدھی دیگچی میں ڈالیں
 چکن کا مکسچر پھر چاول ‘زعفرانی ایسنس میں زردے کا رنگ مکس کرکے چھڑک دیں دم پر رکھیں
 ڈش میں نکال کر پودینہ ،ہرادھنیا چھڑک دیں لیموں سلائس کے ساتھ سروکریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ