اُردو پوائنٹ پکوان

و النٹ چکن


کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں اخروٹ کی گری کو فرائی کرکے نکال لیں پھر چکن (ابال کر رکھی ہوئی)
ڈال کر فرائی کریں اور ساتھ ہی سنگھاڑے ،شملہ مرچ اور پیاز شامل کردیں۔
تین سے چار سنگھاڑوں کو چار کھانے کے چمچ یخنی کے ساتھ بلینڈ کرکے رکھ لیں ۔
علیحدہ پین میں یخنی ،سویا ساس ،نمک ،کالی مرچ ڈال کر پکائیے پھر چکن اور سبزیوں والا آمیزہ ڈال کر مکس کریں ۔
سنگھاڑے کا تیار کیا ہوا مکسچر ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ