اُردو پوائنٹ پکوان

اسپائسی پی نٹ چکن


سوس پین میں تیل گرم کرکے چکن دال کر ہلکا سنہرا فرائی کر کے پلیٹ میں نکال لیں
اسی تیل میں ٹماٹو پیوری ڈال کے 2-3 منٹ پکائیں
ٹماٹو چلی سوس، فرائی کی ہوئی چکن، ووسٹر شائر سوس، سفید سرکہ اور نمک شامل کرکے 4-5 منٹ پکائیں
اچھی طرح مکس کر کے مونگ پھلی شامل کردیں
حسبِ پسند گریوی بنا کر 4-5 منٹ ڈھک کر مزید پکائیں سرونگ ڈش میں نکال کر ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ