اُردو پوائنٹ پکوان

پھلوں کی فیرنی


اشیاء: سیب تین عدد کیلے تین عدد چینی آدھا پاؤ ناشپاتی تین عدد مالٹے تین عدد دودھ ایک کلو ترکیب: سیب، کیلے، ناشپاتی، مالٹے چھیل لیں۔ بیج وغیرہ نکال دیں۔ ایک کپ دودھ کے ساتھ تمام پھلوں کو گرائنڈ کر لیں۔ اب باقی دودھ گرم کر یں اور گرائنڈ محلول میں شامل کر دیں۔ 10منٹ پکا کر چینی شامل کر دیں۔ چینی کا پانی خشک ہو جائے اور فیرنی گاڑھی ہو جائے تو ٹھنڈی کر کے مہمانوں کے سامنے پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ