اُردو پوائنٹ پکوان

ناریل چکن قورمہ


مرغی کو لیموں کارس اور نمک لگا کر اچھی طرح مکس کریں اور 15 منٹ کے لئے رکھ دیں
ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور اس میں پیاز براوٴن کریں
اس کے بعد گرم مصالحہ پاوٴڈر، دار چینی ، لونگیں، چھوٹی الائچی، زیرہ، ثابت لال مرچ، لہسن، ہلدی پاوٴڈر، ادرک پیسٹ، لیمن گراس، کڑھی پتہ اور میرینیٹ کے لئے پکائیں
اس میں پسا ہوا ناریل اور ناریل کا پانی ڈال دیں
اس وقت تک چمچہ چلاتی رہیں جب تک کہ گوشت گولڈن نہ ہو جائے اور گریوی گاڑھی ہو کر تیل چھوڑ دے اور مہک آنے لگے
لذیذ ناریل چکن قورمہ تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ