اُردو پوائنٹ پکوان

چائنیز کاجو چکن


پیالے میں سویا سوس، کارن فلار، چینی، اور نمک مکس کریں
گرم پین میں تیل اور چکن ڈال کر فرائی کر لیں
اب اس میں مشرومز اور چکن ڈال کر یخنی شامل کر کے پانچ منٹ تک پکائیں
اب سویا سوس والا مکسچر شامل کر دیں
اس وقت تک پکاتے رہیں جب تک گاڑھا نہ ہو جائے
آخر میں ہری پیاز اور کاجو شامل کریں اور ڈش میں نکال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ