اُردو پوائنٹ پکوان

چکن پی نٹ کباب


مرغی پر علاوہ شملہ مرچ اور پیاز باقی اجزاء ملا کر ایک گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔
لکڑی کی سیخوں پر ایک شملہ مرچ، 4 مرغی کی بوٹیاں اور پیاز لگالیں۔
فرائننگ پین کو چکنا کریں اور سیخوں کو اُلٹ پلٹ کرکے پکالیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ