اُردو پوائنٹ پکوان

چکن کاجو سیخ کباب


اشیاء: چکن بغیر ہڈی آٹھ سو گرام چھوٹے ٹکڑے نمک حسب ذائقہ ہری مرچیں چار عدد ادرک لہسن پیسٹ دو چمچ سفید مرچ آدھ چمچ پاؤڈر کاجو کا پیسٹ دو چمچ گرم مصالحہ آدھ چمچ پسا ہوا ہرا دھنیا دو چمچ پو دینہ ایک چمچ مکئی کے دانے آدھ کپ ابالے ہوئے بیسن ایک چمچ بھون لیں ترکیب: ہری مرچوں کو پیس لیں۔ اب مکئی اور بیسن کے علاوہ تمام اجزاء کو ملا کر پیسٹ بنالیں اورچکن پر لگا کر دو گھنٹوں کے لئے چھوڑ دیں۔ پھرChopper میں قیمہ بنا لیں۔ اب بیسن اور مکئی ملائیں اور سیخوں کا پر لگا کر بار بی کیوں کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ