اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ان کاجو پیسٹ


پیاز‘ دہی‘ لیموں کار س‘ ٹماٹر‘ پیسٹ‘ لہسن‘ ادرک پیسٹ‘ گرم مصالحہ پاوٴڈر‘ نمک‘ سرخ مرچ پاوٴڈر‘ ہلدی پاوٴڈر ‘ کاجو ملا کر گرائنڈ کرلیں اور پیسٹ تیار کرلیں
ایک پتیلی میں تیل گرم کریں
گرائنڈ کیا ہوا پیسٹ ڈالیں اور اچھی طرح بھونیں
اس کے بعد مرغی ڈال کر اچھی طرح بھونیں
بھوننے کے بعد ایک کپ پانی ڈال کر دم پر رکھیں
جب مرغی گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو چولہا بند کر دیں
ڈش میں نکالیں‘ باریک کٹا ہوا ہرادھنیا اور ہری مرچ سے گارنش کریں
مزیدار چکن اِن کاجو پیسٹ تیار ہے‘ گرم گرم نان کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ