اُردو پوائنٹ پکوان

چکن آلمنڈ کرمنٹ


تیل میں مرغی پانچ منٹ کے لئے فرائی کریں
اب دہی میں نمک، مرچ اور کالی مرچ ادرک سب ڈال کر پھینٹیں اور مصالحے والی دہی کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں
پسا ہوا پیاز بھی ڈال دیں
جب دہی کا آدھا پانی خشک ہو جائے تو بادام اور کشمش شامل کر دیں
جب دہی کا سارا پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں اور آخر میں ایک کپ پانی ڈال کر پکائیں اور اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ