اُردو پوائنٹ پکوان

اچاری کوفتہ ہانڈی


بلینڈر میں کوفتے کے اجزاء یکجان کرکے تھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں
پھر کوفتے بنالیں ایک پیالے میں مرچوں کے اجزاء ملالیں
ہری مرچوں میں چیرا لگاکر بیچ نکال دیں اور پیالے کے آمیزہ بھرلیں
دیگچی میں تیل گرم کرکے علاوہ دہی سالن کے دیگر اجزاء ملا کر بھونیں
اس میں دہی ملاکر تیل علیحدہ ہونے تک بھون لیں
اس میں کوفتے رکھیں اور ہلکی آنچ پر ڈھکن ڈھانک کر پکائیں
پھر 2 کھانے کے چمچے پانی اور بھری ہوئی ہری مرچیں ملا کر دم پر رکھ دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ