اُردو پوائنٹ پکوان

ٹماٹو ٹوسٹ


اجزاء: ڈبل روٹی کے ٹوسٹ (مکھن لگالیں ) دس عدد ٹماٹو پوری 100گرام بریڈکرمز ایک کھانے کا چمچ پنیر 50گرام مرچ پاؤڈر اور نمک حسب ذائقہ ترکیب: ٹماٹر اجزاء اکٹھے کر یں اور اچھی طرح ملائیں۔ آمیزے کو دو منٹ ابال لیں۔ آمیزہ ٹوسٹوں پر لگا کر سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید چیز ٹوسٹ، فرینچ ٹوسٹ اور دیگر ٹوسٹ


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ