اُردو پوائنٹ پکوان

پنیرٹوسٹ


اجزاء: سخت پنیر 150گرام انڈے دوعدد ڈبل روٹی کے توس 4عدد نمک، کالی مرچ مناسب مسٹرڈساس 1ٹیبل سپون خشک مسٹرڈ آدھ چائے کا چمچ طریقہ: پنیر کر کاٹ لیں ۔پھر اس میں توس کے علاوہ تمام دیگر اجزا ء ملا کر مکس کر لیں ۔جب یہ پیسٹ کی طرح بن جائے تو ڈبک روٹی کے ٹکڑوں پھیلا کر لگائیں اور گرم اوون میں ٹرے میں رکھیں ۔ٹرے پر ہلکی سی چکنائی لگا دیں پنیرسے بلبلے نکلنے لگیں اور سنہری ہو جائے تو نکال لیں ۔ٹوسٹ تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ