اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر پیاز کے ٹوسٹ


اجزاء: میونائز ایک کپ پیاز کپ کدوکش پنیر ایک کپ دودھ تھوڑا سا ڈبل روٹی ایک عدد طریقہ: چاروں اجز ا ء کو ملاکر پھینٹ لیں ۔توس ہلکے ہلکے تل لیں ۔ان پر ایک طرف چھری سے آمیزہ پھیلا کر بیکنگ ٹرے میں رکھیں ۔اوون کو پندرہ منٹ پہلے گرم کر لینا چاہیے ۔تین منٹ اوون میں ٹرے رکھیں پنیر سنہری ہونے لگے اور بلبلے آنے لگیں تو کال لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ