اُردو پوائنٹ پکوان

گائے کے گوشت کے توس


اجزاء: بغیر چربی گائے کا گوشت 200گرام انڈا ایک عدد نمک پانچ گرام ڈیپ فرائنگ کیلئے آئل 500ملی لیٹر (75ملی لیٹر صرف ہوگا) ڈبل روٹی ایک عدد دو اخروٹوں کی گری کچلے پسے ہوئے سیچوآن پیپر کارن تین عدد ترکیب تیاری: گائے کا گوشت دو سینٹی میٹرموٹے پارچوں میں کاٹیں۔ ان کو ایک پیالے میں ڈال دیں کچلے پسے ہوئے پیپر کارن اس میں ڈال دیں۔ اچھی طرح مکس کر یں۔ اخروٹوں کا چھلکا توڑ کر گری نکا لیں اور اسے کچل لیں ڈبل روٹی کے گوشت کے پارچوں کے سائز کے توس بنائیں۔ انڈا پھینٹیں۔ پکانے کی ترکیب: فرائی پین آنچ پر رکھیں ۔ یہ گرم ہو جائے۔ اس میں تیل ڈال دیں۔ جب تیل گرم ہو جائے تواس پر لگے گائے کے گوشت کے پارچے ایک ایک کر کے اس میں چھوڑ تے جائیں ۔ اور ایک منٹ فرائی کر یں۔ چھلنی سے انہیں باہر نکا لیں ۔ ٹھنڈا ہونے دیں۔ پھر فرائی کر یں یہاں تک کہ پک جائیں۔ چھلنی سے باہر نکا لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ