اُردو پوائنٹ پکوان

فرنچ ٹوسٹ


اجزاء: ڈبل روٹی کے سلائس(کٹے ہوئے) چار عدد انڈے(پھینٹے ہوئے) دو عدد کاٹیج چیز (کاٹ لیں) دو کھانے کے چمچ سبز دھنیا(کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچ مسٹرڈ پاؤڈر چوتھائی چائے کا چمچ کالی مرچ پاؤڈر، نمک اور تیل حسب ضرورت ترکیب: چیز، مسٹرڈ پاؤڈر، سبز دھنیا اور نمک مرچ پھینٹے ہوئے انڈوں میں شامل کر یں۔ ہر سلائس پر تھوڑا سا آمیزہ لگائیں۔ یکساں طور پر کاٹیچ چیز ڈالیں۔ اور فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے سلائسز دونوں طرف سے تل کر سنہری کر لیں۔ گرم گرم پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید چیز ٹوسٹ، فرینچ ٹوسٹ اور دیگر ٹوسٹ


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ