اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر سینڈوچز


ڈبل روٹی کا سخت حصہ اتار دیں
ڈبل روٹی کے دوٹوسٹوں کے اوپر پنیر کور کھیں اور ان کے اوپر باقی دو سلائس بھی رکھ دیں
انڈا پھینٹ لیں اس میں دودھ کو مکس کر یں اور نمک ملائیں
ڈبل روٹی کے تیار شدہ سینڈوچز کو تھوڑی دیر کے لئے انڈے کی مکسچر میں بھگوئیں
تیل گرم کر یں اور 3سے4منٹ کے لئے گرم تیل میں سینڈوچز تل کر سنہری کر لیں
پیش کرنے سے پہلے درمیان سے دو ٹکڑے کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ