اُردو پوائنٹ پکوان

پزاچیز بالز


دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں چکن کو رتیز آنچ پر فرائی کریں جب چکن گل جائے تو چمچ کی مدد سے چکن کو کچل لیں۔
چولہے سے اتار کر تھوڑی سی ٹھنڈی کرکے چو پ کی ہوئی تمام سبزیاں ،نمک،کالی مرچ اور لال مرچ تمام ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر ڈبل روٹی کے سلائسز کو ہلکا سا گیلا کرکے چکن کے آمیزے میں ملادیں اور ساتھ ہی دونوں قسم کی کش کی ہوئی چیز ملا کر بڑے سائز کے بال تیار کرلیں اور تھوڑی تھوڑی چیز بال کے درمیان میں رکھ کر بند کردیں ۔
دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
کڑاہی میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور ان بالز کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ