اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر سینڈچ


اجزا: نرم پنیر 4کھانے کے چمچ سبزی کا تیل ایک چمچ مسٹر ڈ تھوڑا سا کالی اور سر خ مر چیں آد ھا چائے کا چمچ مرغی کا موٹا ابلاہوا قیمہ کپ نمک چائے کا چمچ ڈبل روٹی 4توس نمکین ابلے ہوئے مٹر باریک کٹی ہوئی ابلی ہوئی بند گو بھی طریقہ: پنیرمیں نمک ،مرچ اور مسٹرڈ ڈال کر پھینٹ لیں ۔ مٹر کچل لیں ۔ڈبل رو ٹی پرپنیر لگا کر مر غی اور سبزی کے سینڈوچ بنا لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ