اُردو پوائنٹ پکوان

اوون بیکڈ سینڈوچز


ایک پیالے میں پنیر، شہد، مسٹرڈ اور سرخ مرچ یکجا کر لیں
درمیانہ آنچ پر پنیر کے آمیزہ کو گرم کر یں تاکہ پنیر پگھل جائے
ڈبل روٹی کے سلائسیز اوون پروف ڈش میں پھیلا کر رکھیں اور پنیر کا آمیزہ سب پر یکسا ں طور پر پھیلا دیں
سلائسیز کو درمیانہ آنچ کے نیچے اوون میں رکھیں تاکہ براؤن ہو جائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ