اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر قیمے کا سینڈوچ


اشیاء: ڈبل روٹی کے سلائسز (بڑے ) چار عدد قیمہ (بھنا ہوا) آدھا کپ پنیر ایک سلائس میونیز(چکن سپریڈ) دوٹیبل سپون ترکیب: ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ لیں۔ ایک سلائس پر پنیر رکھ دیں۔ اس پر دوسرا سلائس رکھیں اور پہ قیمہ پھیلا دیں۔ قیمہ پر ایک اور سلائس رکھیں اور چکن سپریڈا چھی طرح پھیلا دیں۔ اس پر سلائس رکھ کر بند کر دیں اور سینڈوچ میکر میں رکھ کر بیک کر لیں۔ کیچپ کے ساتھ یا چٹنی کے ساتھ دیا جا سکتا ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ